اسلام آباد (قوی ڈیجیٹل )تھانہ کوہسار پولیس اور ہومی سائیڈ یونٹ کی ٹیموں کی بڑی کارروائی،دو افراد کو قتل اور دو کو زخمی کرنے میں ملوث دو اشتہاری ملزمان کو گرفتار کر لیاگیا،ملزمان نعمان بیگ اور خیام دو افراد کو قتل اور دو افراد کو زخمی کر کے فرار ہو گئےتھے،ایس ایس پی انویسٹیگیشن معہ ٹیموں نے تمام تکنیکی اور انسانی زرائع کو بروئے کار لاتے ہوئے ملزمان کو ٹریس کرکے گرفتار کر لیا ،ڈی آئی جی آپریشنز اسلام آباد نےگرفتار ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کر کے قرار واقعی سزا دلوانے کی ہدایات کی ہیں
80