راولپنڈی ( قوی ڈیجیٹل)راولپنڈی دھمیال پولیس کی کاروائی،سٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث 02 رکنی گینگ گرفتار،چھینے گئے 03 موٹرسائیکل برآمد،گرفتار ملزمان کی شناخت اویس اور فرحان کے نام سے ہوئی، متعدد وارداتوں کے انکشاف پر ملزمان کو شناخت پریڈ کے لیے جیل منتقل کیا جا ئے گا،شناخت پریڈ کے بعد مزید مال مسروقہ کی برآمدگی کا تحرک کیا جائے گا،شہریوں کو ان کے قیمتی اثاثے سے محروم کرنے والے ملزمان قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے، ایس پی صدر
کار و موٹرسائیکل چوری کی روک تھام کے لیے تمام وسائل بروئے کارلائے جارہے ہیں، ایس پی صدر محمد نبیل کھوکھر
107