اسلام آباد (قوی ڈیجیٹل)وفاقی دارالحکومت کے پانچ مقامات پر منڈی مویشیاں لگ گئیں
1فیکٹو سیمنٹ فیکٹری کے پاس سنگ جانی
2ائی 15پشاور موڑاسلام آباد
3جھگی سٹاپ بہارہ کہو
4نزدسلطان فاؤنڈیشن لہتراڑ روڈ جھنگ سیداں اسلام آباد
5ضیاء مسجد ایکسپریس ہائی وی اسلام آباد
محکمہ لائیو اسٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ اسلام آباد
کی طرف سے پانچ منڈیوں میں بیس کے قریب عملہ تعینات کردیا جو کانگو وائرس اور منڈی میں موجود جانوروں کا معائنہ کریں گےتاحال منڈیوں میں نہ تو جانور ہیں اور نہ خریدار ہے
بکروں کی قیمتیں آسمانوں سے باتیں کرنے لگیں