107

آئی جی اسلام آباد اور ڈی آئی جی آپریشنز کی طرف سے جرائم کنٹرول کرنے کے دعوے سوشل میڈیا تک محدود

اسلام آباد(قوی ڈیجیٹل)آئی جی اسلام آباد اور ڈی آئی جی آپریشنز کی طرف سے جرائم کنٹرول کرنے کے دعوے سوشل میڈیا تک محدود،گزشتہ روز چوری کی تین وارداتیں ،سنیچنگ کی 16وارداتیں کار چوری کی 1واردات 22موٹر سائیکل چوری ،شہری لاکھوں روپے مالیت کی قیمتی سامان سے محروم اسلام آباد کے شہریوں کا کوئی پرسان حال نہیں
وفاقی وزیر داخلہ کی طرف سے اسلام آباد سے جرائم کو کنٹرول کرنے کیلئے لگائی گئی ٹیم سوشل میڈیا تک محدود ،میڈیا کو چوری ڈکیتی اور دیگر وارداتوں تک رسائی سے مکمل دور کر کے کرائم ڈائری بھی بند کردی گئی لیکن اس کے باوجود جرائم کنٹرول نہ ہوسکا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں