202

تھانہ گجرخان کے علاقہ جنڈگجراں کے رہائشی گلفام کا واپڈا ملازم پر ساتھیوں سمیت تشددسر کے بال موچھیں دونوں بھروے کاٹ دیئے

اسلام آباد (قوی ڈیجیٹل)تھانہ گجرخان کے علاقہ جنڈگجراں کے رہائشی گلفام کا واپڈا ملازم پر ساتھیوں سمیت تشددسر کے بال موچھیں دونوں بھروے کاٹ دیئے آئیسکو افسران کا واقع کا نوٹس نامزد ملزمان کیخلاف ناقابل ضمانت دفعات کے تحت مقدمہ درج مرکزی ملزم ساتھیوں سمیت گرفتار,ایس ڈی او سوہاوہ کی ہدایات پر چیکنگ پر جانے والے واپڈا ملازم جاوید بشیر کیساتھ گلفام نامی شہری نے اپنے دیگر ساتھیوں کیساتھ مل کر تشدد کیا
جن کیخلاف تھانہ گوجرخان میں مقدمہ درج کرلیا گیا آئیسکو افسران اپنے ورکر کو دوران ڈیوٹی تحفظ فراہم کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کررہی ہے ترجمان آئیسکو کار سرکار میں مداخلت کرنے والوں کو کیفر کردار تک پہنچا جائے گا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں