اسلام آباد (قوی ڈیجیٹل)انسداد ڈینگی مہم/ضلعی انتظامیہ اسلام آباد ،اسلام آباد کے 53 مقامات پر ڈینگی لاروا رپورٹ ،ڈی سی اسلام آباد کی زیر صدارت ڈینگی کے حوالے سے جائزہ اجلاس ،اجلاس میں شہر بھر میں جاری انسداد ڈینگی مہم پر بریفنگ ،تمام اسسٹنٹ کمشنرز کی جانب سے کاروائیوں کے حوالے سے بریفنگ
شہر کے ہر علاقے میں انسداد ڈینگی مہم چلائی جا رہی ہے، ڈی سی اسلام آباد ،ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس کے ساتھ مل کر مہم چلائی جا رہی ہے، ڈی سی اسلام آباد
92