اسلام آباد (قوی ڈیجیٹل)اسلام آباد پولیس تھانہ ترنول کی بڑی کارروائی۔ڈکیتی، سنیچنگ کی وارداتوں میں ملوث خطرناک گینگ کے دو ملزمان گرفتار۔ملزمان میں ناصر خان افغانی اور شمریز خان شامل۔ملزمان کے قبضے سے چھینے گئے 6 موٹرسائیکل، متعدد موبائل فون، نقدی برآمد۔
ملزمان نے سنیچنگ کی دووارداتوں کے دوران شہریوں کو فائرنگ کرکے زخمی کردیا تھا۔
ملزمان سنیچنگ کی درجنوں وارداتوں میں ملوث تھے۔ملزمان کے خلاف مزید تفتیش جاری۔
ڈی آئی جی اسلام آباد سید علی رضا کی پولیس ٹیم کو شاباش۔
60