98

ڈی سی اسلام آباد کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ انٹیلیجنس کمیٹی کا اجلاس

اسلام آباد ( قوی ڈیجیٹل)ڈی سی اسلام آباد کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ انٹیلیجنس کمیٹی کا اجلاس ،اجلاس میں ایس ایس پی سپیشل برانچ، ایس ایس پی آپریشنز سمیت پولیس حکام شریک ،اجلاس میں حساس اداروں کے نمائندوں اور رینجرز حکام کی بھی شرکت ،اجلاس میں چینی شہریوں کی سیکورٹی کے حوالے سے بھی جائزہ لیا گیااجلاس میں محرم الحرام کے حوالے سے سیکورٹی پلان مرتب محرم الحرام میں سیکورٹی کے سخت ترین حفاظتی انتظامات کیے جائیں گے۔ محرم الحرام میں تمام ادارے مشترکہ حکمت عملی کے تحت چلیں گے، ڈی سی اسلام آباد

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں