اسلام آباد قوی ( ڈیجیٹل)تھانہ شمس کالونی پولیس کی کاروائی، سٹریٹ کرائم اور موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث سابقہ ریکارڈ یافتہ 02 رکنی(لنگڑا گینگ ) گرفتار،
13موٹرسائیکل، سپئر پارٹس ، وارداتوں میں استعمال ہونے والا موٹر سائیکل اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد، گرفتار ملزمان میں خرم مشتاق اور عمران علی شامل ہیں شامل ہیں، ملزمان نے جڑواں شہروں میں متعدد وارداتیں کرنے کا انکشاف کیا ہے ۔ملزمان کوٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کرکے قرار واقعی سزادلوائی جائے گی، ڈی ائی جی اسلام آباد شہریوں کی جان ومال پر حملہ کرنے والے ملزمان کے خلاف کاروائیاں جاری رکھی جائیں گی، ڈی آئی جی اسلام آباد سید علی رضا
124