90

)اسلام آباد تھانہ شالیمار کے علاقہ میں شہری کے قتل کا ڈراپ سین

اسلام آباد( قوی ڈیجیٹل)اسلام آباد تھانہ شالیمار کے علاقہ میں شہری کے قتل کا ڈراپ سین،
مقتول وقار عباسی کو اسلحہ آتشیں سے فائرنگ کرکے قتل کرنے والے تین ملزمان گرفتار ، ملزمان نے 16جون کووقار عباسی کو تھانہ شالیمار کے ایریا سیکٹر ای الیون ٹو میں گولیاں مار کرقتل کردیا تھا۔ملزمان یاسر کمال، طاہر حسین اور عمان خان نے مقتول کو سابقہ دشمنی پر قتل کردیا ،
ملزمان سے واردات میں استعمال ہونے والی گاڑی اور مو ٹر سائیکل کو قبضہ پولیس میں لے لیا ،
ملزمان کو ٹھوس شواہد کی روشنی میں چالان عدالت کرکے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی ، ڈی آئی جی اسلام آباد سید علی رضا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں