118

آبپارہ پولیس کی کاروائی،بین الصوبائی بائیک لفٹر گینگ کے تین ارکان گرفتار

اسلام آباد (قوی اخبار)آبپارہ پولیس کی کاروائی،بین الصوبائی بائیک لفٹر گینگ کے تین ارکان گرفتار،چوری شدہ 20موٹر سائیکل اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد،گرفتار ملزمان کی شناخت عبد الحمید ، دیدار اور امجد ریاض کے ناموں سے ہوئی ، ملزمان کے دیگر سہولت کاروں کو بھی گرفتار کیا جائے گا، ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کر کے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،ڈی آئی جی اسلام آباد شہریوں کی جان ومال کا تحفظ اولین ذمہ داری ہے جس کے لیے اسلام آباد پولیس ہمہ وقت مصروف عمل ہے، ڈی آئی جی اسلام آباد سید علی رضا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں