48

تھانہ سمبل اور SSIOU پولیس ٹیموں کی بڑی کاروائی،خاتون سے زیادتی کرنے والے دوملزمان گرفتار

اسلام آباد (قوی ڈیجیٹل)تھانہ سمبل اور SSIOU پولیس ٹیموں کی بڑی کاروائی،خاتون سے زیادتی کرنے والے دو ملزمان گرفتار ،
متاثرہ خاتون کی درخواست پرتھانہ سمبل پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزمان طاہر عباس اور تصور عباس کو گرفتار کر لیا،ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کر کے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی، ڈی آئی جی اسلام آباد ,خواتین اور بچے ریڈ لائن ہیں، زیادتی یا تشدد میں ملوث ملزمان قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے،ڈی آئی جی اسلام آباد سید علی رضا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں