89

آئیسکو سب ڈویژن راول کے ایس ڈی او بمعہ ٹیم کی بجلی چوروں کیخلاف چلائی گئی مہم کے دوران کامیاب کارروائی برما فیڈر پر واقع کاٹن فیکٹری پر چھاپہ فیکٹری مالک ایک عرصہ سے بجلی چوری کررہا تھا ایس ڈی او راول اورفیڈرانچارج نجم ثاقب نے فیکٹری مالک کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا 61ہزار یونٹ کا ڈی ٹیکشن بل ڈالنے کیساتھ مالک کیخلاف مقدمہ بھی درج کروادیا راول سب ڈویژن کی بہترین کارکردگی پر افسران بالا کی طرف شاباش بجلی چوروں کیخلاف بلا تفریق کارروائیاں جاری ہیں ایس ڈی او راول سردار سجاد

آئیسکو سب ڈویژن راول کے ایس ڈی او بمعہ ٹیم کی بجلی چوروں کیخلاف چلائی گئی مہم کے دوران کامیاب کارروائی
اسلام آباد (قوی اخبار )برما فیڈر پر واقع کاٹن فیکٹری پر چھاپہ فیکٹری مالک ایک عرصہ سے بجلی چوری کررہا تھا ایس ڈی او راول اورفیڈرانچارج نجم ثاقب نے فیکٹری مالک کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا 61ہزار یونٹ کا ڈی ٹیکشن بل ڈالنے کیساتھ مالک کیخلاف مقدمہ بھی درج کروادیا ،راول سب ڈویژن کی بہترین کارکردگی پر افسران بالا کی طرف شاباش بجلی چوروں کیخلاف بلا تفریق کارروائیاں جاری ہیں ایس ڈی او راول سردار سجاد

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں