وفاقی دارالحکومت کے محکمہ مال میں33 پٹواریوں کی سیٹیں خالی بھرتی نہ ہونا انتظامیہ کی نااہلی کا منہ بولتا ثبوت
اسلام آباد ,43پٹوار سرکل 112مواضعات میں صرف 10 پٹواری کام کررہے ہیں ،ہائیکورٹ کے احکامات کے باوجود پٹواریوں کی بھرتی نہ کی گئی چیف کمشنر فوری نوٹس لیتے ہوئے اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم مطابق پٹواریوں کی نئی بھرتی کو یقینی بنائیں تاکہ محکمہ مال میں درپش مسائل پر قابو پایا جاسکے عوامی حلقوں کا مطالبہ
82