57

تھانہ لوہی بھیر پولیس نےخاتون کے اغواء اور چوری کی واردات میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا

اسلام آباد( قوی اخبار )تھانہ لوہی بھیر پولیس نےخاتون کے اغواء اور چوری کی واردات میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا گرفتار ملزم کے قبضہ سے مغویہ , مسروقہ ملکی و غیر ملکی کرنسی، طلائی زیورات ، پرائز بانڈ کل مالیتی 85لاکھ روپے برآمدگرفتار ملزم کے خلاف تھانہ لوہی بھیر میں مقدمہ درج ہے ۔ڈی آئی جی اسلام آباد کی پولیس ٹیم کو شاباش دی اورملزم کو قرار واقعی سزا دلوانے کے لیے تمام قانونی تقاضے پورے کیے جائیں منظم اور متحرک گینگز کے خلاف بڑے پیمانے پر کاروائیوں عمل میں لائی جارہی ہے، ڈی آئی جی سید علی رضا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں