اسلام آباد (قوی اخبار )مورگاہ پولیس نےگھر سے طلائی زیورات چوری کرنے والی گھریلو ملازمہ کو گرفتارکرلیا گھریلو ملازمہ اور اسکا بھانجا چوری کی واردات میں ملوث تھے34 لاکھ روپے نقدی برآمد، گھریلو ملازمہ منصب مائی نے گھر سے زیورات چوری کرکے اپنے بھانجے عبدالوحید کو فروخت کرنے کے لیے دیئے،ملزمان نے چوری کے بعد زیورات فروخت کر دئیے تھے، ملزمان کی گرفتاری پر ایس پی پوٹھوہار ناصر نواز کی ایس ایچ او مورگاہ اور ٹیم کو شاباش، مزید مقدمات کو اسطرح یکسو کرنے کی ہدایات جاری ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کرکے قرار واقعی سزادلوائی جائے گی، ایس پی پوٹھوہار
شہریوں کی جان ومال کا تحفظ اولین ذمہ داری ہے، ایس پی پوٹھوہار ناصر نواز
58