44

ڈپٹی کمشنر کی خصوصی ہدایات پر تمام اسسٹنٹ کمشنر ز نے اپنے ایریا میں واقع غیر رجسٹرڈ اشٹام فروش کیخلاف گیرا تنگ کردیا

اسلام آباد (قوی ڈیجیٹل)ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی خصوصی ہدایات پر تمام اسسٹنٹ کمشنر ز نے اپنے ایریا میں واقع غیر رجسٹرڈ اشٹام فروش کیخلاف گیرا تنگ کردیا گزشتہ روزوفاقی دارالحکومت میں غیر رجسٹرڈ اسٹامپ فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے
ایف ایٹ مرکز، آئی ٹین اور دیگر علاقوں میں 23 اسٹامپ فروشوں کی چیکنگ کی گئی
بغیر لائسنس کام کرنے والے 6 اسٹامپ فروش کی دکانیں سیل کردی گئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں