اسلام آباد ( قوی اخبار)مجسٹریٹ پوٹھوار کی کامیاب کارروائی تھانہ نون کی حدود میں ٹیوٹا ہائی ایس میں ایل پی جی بھر رہے تھے کو رنگ ہاتھو پکڑ لیاگاڑی تھانہ منتقل سیلنڈر ایجنسی سیل تھانہ نون پولیس کی نااہلی کی وجہ سے غیر قانونی قائم سلنڈر ایجنسیوں پر اسطرح کا جان لیوا کام ہورہا ہے پبلک ٹرانسپورٹ میں ایل پی جی سلنڈروں میں بھرنا جان لیوا عمل ہے بیشتر واقعات ایسے رونما ہوچکے ہیں جس میں پبلک ٹرانسپورٹ میں ایل پی جی بھرنے سے سلنڈر پھٹ چکے ہیں
ڈپٹی کمشنر اسلام آباد فوری نوٹس لیں اور پبلک ٹرانسپورٹ میں ایل پی جی بھرنے اور جن گاڑیوں میں ایل پی جی سلنڈر نصب ہیں کیخلاف قانونی کے مطابق کارروائی کریں
53