* تھانہ نصیر آباد پولیس نےمنشیات ڈیلر میاں بیوی کوگرفتار کر کے50 کلو منشیات برآمد
نصیر آباد پولیس نے منشیات کے ڈیلر میاں بیوی کو گرفتار کر لیا
ملزمان کو خفیہ اطلاع پر ماڈل ٹاؤن کچہری کے سامنے سے حراست میں لیا گیا
ملزمان ضلع قصور کے رہائشی ہیں پتوکی سے نصیر آباد منشیات سپلائی کرنے جا رہے تھے ملزمان کے زیر استعمال موٹر سائیکل بھی پولیس تحویل میں لے لی گئی
ملزمان صدام اور سعدیہ بی بی سے 45 کلو افیون، 5 کلو چرس برآمد، مقدمہ درج، ایس پی اخلاق اللہ تارڑ
ملزمان کے دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جا رہے ہیں، ایس پی ماڈل ٹاؤن
منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری ہے، ایس پی ماڈل ٹاؤن اخلاق اللہ تارڑ
