212

اسلام آباد میں 8 تھانوں کی عمارات تعمیر کرنے کے منصوبے کی منظوری

اسلام آباد ( قوی ڈیجیٹل)چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت اسلام آباد ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کا اجلاس میں اسلام آباد میں 8 تھانوں کی عمارات تعمیر کرنے کے منصوبے کی منظوری اسلام آباد ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کے اجلاس میں اسلام آباد کے دیہی علاقوں میں روڈ انفراسٹرکچر کو بہتر بنانے کی منظوری تمام جاری منصوبوں اور مستقبل میں کئے شروع کئے جانے والے منصوبوں کی تھرڈ پارٹی ویلڈیشن کروائی جائے، چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا تھرڈ پارٹی ویلڈیشن کے بغیر کوئی بھی ادائیگی نہیں کی جائے گی، محمد علی رندھاوا اسلام آباد ڈویلپمنٹ ورکنگ پارٹی کے اجلاس میں پیش کئے جانے والے تمام منصوبوں کیلئے کنسلٹنٹ کی خدمات لی جائیں، چیف کمشنر اسلام آباد محمد علی رندھاوا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں