150

ڈی آئی جی اسلام آباد سید علی رضا کا پولیس خدمت مرکز سواں گارڈن کا افتتاح

اسلام آباد ( قوی ڈیجیٹل)ڈی آئی جی اسلام آباد سید علی رضا کا پولیس خدمت مرکز سواں گارڈن کا افتتاح خدمت مرکز میں شہریوں کو پولیس کے متعلقہ تمام سہولیات مہیا کی جائیں گی۔خدمت مرکز کو عالمی معیار کے عین مطابق تعمیر کیا گیا ہےخدمت مرکز سواں گارڈن کا افتتاح مضافاتی علاقہ جات میں مقیم شہریوں کی سہولت کیلئے کیا گیا ہےخدمت مرکز پر تربیت یافتہ عملہ تعینات کیا گیا ہے،ڈی آئی جی اسلام آباد شہریوں کی جان و مال کی حفاظت اور ان کو ہر سہولت مہیا کرنا پولیس کی اولین ترجیح ہے، ڈی آئی جی اسلام آباد سید علی رضا اسلام آباد پولیس خدمت خلق کے جذبے سے شہریوں کو ہرممکن مدد فراہم کر رہی ہے۔چیف ٹریفک آفیسر محمد سرفراز ورک اس مو قع پر چیف ٹریفک آفیسر اسلام آباد محمد سرفراز ورک، ایس پی سواں زون ، شہریوں اور میڈیا نمائندگان کی کثیر تعداد میں شرکت ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں