اسلام آباد قوی ڈیجیٹل,, تشد د یا طبعی موت تھانہ کلرسیداں کی حوالات میں جسمانی ریمانڈ میں موجود ملزم جاں بحق ،ملزم رباب حسین کو مقدمہ نمبر 14/25 بجرم 382/411 ت پ میں پولیس نے جسمانی ریمانڈ لے کر حوالات میں بند کیا ہوا تھا،حوالات میں بے ہوش ہو جانے پر پولیس نے فوری طور پر ملزم رباب حسین کوٹی ایچ کیو ہسپتال کلر سیداں منتقل کردیا، جہاں ڈاکٹر نے اسکی موت کی تصدیق کی،پولیس ذرائع نے دعویٰ کیا کہ ملزم آئس،پاوڈر کا نشہ کرتا تھا، مزید کارروائی کے لیے ڈیڈ باڈی کو ڈی ایچ کیو ہسپتال راولپنڈی منتقل کیا جارہاہے ۔
161









