اسلام آباد( قوی ڈیجیٹل,)تھانہ ہمک پولیس کی کامیاب کارروائی ایس پی سواں کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں ایس ڈی پی او سہالہ سرکل سید سجاد حیدر بخآری کی زیر نگرانی ایس ایچ او ہمک فواد خالد سب انسپکٹر چوہدری احسان اللہ بمعہ ٹیم نےچوری کے مقدمہ میں ملوث اشتہاری ملزم عمر رشید ولد عبد الرشید کو گرفتار کرلیا ملزم نے ڈی ایچ اے فیز ٹو محمود نامی شہری کے گھر سے چوری کی تھی تھانہ ہمک نے جدید وسائل کا استمال کرتے ہوئے اشتہاری ملزم کوگرفتار کرلیا تھانہ ہمک پولیس کی بہترین کارکردگی پر افسران بالا کی طرف سے شاباش دی گئی
