156

ایس ایس پی آپریشنز آسلام آباد محمد شعیب خان کا شہر کے مختلف ناکہ جات اور ڈیوٹی پوائنٹس کا دورہ

اسلام آباد (قوی اخبار)ایس ایس پی آپریشنز آسلام آباد محمد شعیب خان کا شہر کے مختلف ناکہ جات اور ڈیوٹی پوائنٹس کا دورہ،ڈیوٹی پر مامور پولیس افسران کو فرائض کی بطریقہ احسن انجام دہی کے حوالے سے بریف کیا ،
دوران چیکنگ شہریوں سے حسن اخلاق سے پیش آنے کی ہدایت ،فرائض ایمانداری اور دیانتداری سے ادا کریں، ایس ایس پی اپر یشنز اسلام آباد عوام کی جان و مال کی حفاظت اور کرائم کنٹرول کرنا ہمارا اولین مقصد ہے ۔ ایس ایس پی آپریشنز آسلام آباد شہریوں سے گزارش ہےکہ دوران چیکنگ پولیس افسران سے تعاون کریں، ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد اسلام آباد پولیس شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کے لیے 24/7 مصروف عمل ہے ، ایس ایس پی آپریشنز اسلام آباد محمد شعیب خان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں