اسلام آباد( قوی اخبار)آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی زیر صدارت چیمپئنز ٹرافی کی سکیورٹی کے حوالے سے اہم اجلاس۔
اجلاس میں اسلام آباد اور پنجاب پولیس کے سینئر افسران کی شرکت۔اجلاس میں کرکٹ ٹیموں کی سکیورٹی کے متعلق پلان پر بریفنگ دی گئی۔چیمپئنز ٹرافی کے میچوں کے دوران پولیس کے 5800 اہلکار فرائض سرانجام دیں گے۔ سید علی ناصر رضوی
