اسلام۔ آباد( قوی اخبار )تھانہ سہالہ کے علاقہ کی یونین کونسل مغل میں چوری کی واردات نامعلوم چور رات کی تاریکی میں دو گاؤں سے ٹرانسفارمر چوری کر کے لے گئے
یونین کونسل مغل کے گاؤں چھپر اور ٹمن گاؤں سے رات کی تاریکی میں چور بجلی کے دو ٹرانسفارمر اتار کر لیں گے جس سے اہل علاقہ کی بجلی بند اہل علاقہ کی اطلاع پر
پولیس موقع پر پہنچ گئی ہے نا معلوم چوروں کیخلاف مقدمہ درج کر کے انکی تلاش کو یقینی بنایا جائے گا پولیس
