189

حال ہی میں ایس پی پرموٹ ہونے والے افسران کو نئی ذمہ داریاں مل گئ نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (قوی اخبار)حال ہی میں ایس پی پرموٹ ہونے والے افسران کو نئی ذمہ داریاں مل گئ نوٹیفکیشن جاری ,
نوٹیفکیشن کے مطابق ایس محمد سرفراز کو ایس پی سپیشل برانچ ،منور علی مہر کو چیف سیکورٹی آفیسر چیف الیکشن کمشنر ،محمد محفوظ کیانی کو جوڈیشل پروڈکشن یونٹ،امتیاز علی شاہ کو ایس پی پی ایم ہاؤس ،عابد اکرام کو ایس پی اے ٹی ایس اینڈ چیف سیکورٹی آفیسر چیف جسٹس آف پاکستان ،ماجد اقبال کو ایس پی ٹریفک نجیب اقبال شاہ کو ایس پی کیپٹل پولیس کالج ،سجادحیدر بخآری کو ٔایس پی کرائم یونٹ ،ایس پی حسن رضا کو ایس پی لیگل برانچ تعینات کردیا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں