اسلام آباد ( قوی اخبار)نشہ اب نہیں تحریک کیخلاف کورال پولیس کی دبنگ کارروائی ایس پی سواں زون کی خصوصی ہدایات پر ایس ایچ او کورال سب انسپکٹر ظفر رانجھا بمعہ ٹیم کی منشیات فروش کیخلاف چلائی کی مہم کے دوران ملزم نعمان عباس کو گرفتار کر اس سے 4020گرام افیون برآمد کر کے مقدمہ درج کرلیا جبکہ دوسری کارروائی کے دوران سب انسپکٹر فاروق نے ملزم عالم زیب ولد غلام نبی کو گرفتار کر 1020گرام چرس برآمد کر کے الگ الگ مقدمات کا اندراج کر لیا گرفتار ملزمان کو ٹھوس شواہد کی روشنی میں چلان کر کے قرار واقع سزا دلوائی جائیگی پولیس
