تھانہ سہالہ پولیس کی کامیاب کارروائی2023میںں قتل کر کے رو پوش ہونے والے اشتہاری ملزم کو گرفتار کرلیا تفصیلات کے مطابق ایس پی سواں زون کی سپروین میں تھانہ سہالہ کے ایس ایچ او سب انسپکٹر عامر حیات سب انسپکٹر صفد ر بمعہ ٹیم نے Aکیٹیگری کےاشتہاری ملزم کوگرفتار کرلیاملزم کیخلاف 2023میں قتل کا مقدمہ درج ہوا تھا جس میں وہ اشتہاری تھی ملزم کیخلاف مقدمہ نمبر 171/23مورخہ 30.03.23بجرم 302/324/148/149/337AI/337FI ت پ درج تھا ملزم وسیم عباس ولد محمد انور کا تعلق ڈاکخانہ کالو والا چک نمبر 496ج ب تحصیل شورکوٹ ضلع جھنگ سے تھا ملزم کو ٹھوس شواہد کی روشنی میں چلان کر کے قرار واقع سزا دلوائی جائے گی بہترین کارکردگی پر افسران نےسہالہ پولیس کو شاباش دی اور مزید کارروائیاں جاری رکھنے کی ہدایات کی
