اسلام آباد قوی نیوز تھانہ بنی گالہ پولیس نےگھریلو چوری کی واردات میں ملوث منظم گروہ کے 02 ارکان گرفتار کر کےملزمان کے قبضہ سے طلائی زیورات اور نقدی کل مالیتی پانچ کروڑ روپے برآمد کر لیے ملزمان کی شناخت تصدق حسین اور طاہر سلیم کے ناموں سے ہوئی ہے ،ملزمان کو قرار واقعی سزا دلوانے کے لیے تمام قانونی تقاضے پورے کیے جائیں گے،ڈی آئی جی اسلام آباد ،منظم اور متحرک گینگز کے خلاف بڑے پیمانے پر کاروائیاں عمل میں لائی جارہی ہیں، ڈی آئی جی اسلام آباد محمد جواد طارق
