اسلام آباد (قوی نیوز)وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا
حکومت نے پیٹرول کی قیمتیں برقرار رکھیں ہیں جبکہ ڈیزل سستا کیا گیا ہے
وزارتِ خزانہ کے مطابق پیٹرول کی قیمت 252 روپے 63 پیسے فی لیٹر برقرار جبکہ ڈیزل کی نئی قیمت 254 روپے 64 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے نئی قیمتوں کا اطلاق 16 مئی 2025ء آج رات 12 بجے سے ہوگا
